Day: November 9, 2020

Science

چین نے تیز اور جدید ترین مواصلاتی انٹرنیٹ کے حصول کے لیے 6 جی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دی

چین نے 5 جی سے بھی تیز اور جدید ترین مواصلاتی انٹرنیٹ کے حصول کے لیے 6 جی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی پہلی 6 جی سیٹلائٹ کا شمار ان 13 دیگر سیٹلائٹس میں ہوتا ہے جنہیں مارچ 6 نامی گاڑی کے ذریعے خلائی مدار میں بھیجا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق باقی سیٹلائٹس کمرشل مقاصد کے لیے بھیجی گئی ہیں جب کہ 6 جی پر تجربے کے لیے بھی مخصوص سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجا گیا ہے۔ 6 جی کا جدید ترین مواصلاتی نظام ٹیراہرٹز (Terahertz) نامی ہائی فریکوئنسی پر کام کرے گا جس کی رفتار فائیو جی سے کئی گنا زیادہ ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق سڈنی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر ڈاکٹر ماہیار نے کہا ہے کہ 6 جی ٹیکنالوجی کی رفتار ایک ٹیرابائٹ (one tyrabyte per sec) فی سیکنڈ ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام انڈسٹری کے پاس اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے لیے ابھی تک کوئی اقداما...
Science

نیا ریکارڈ: انسانی تاریخ میں اب تک کی وقت کی مختصر ترین پیمائش قرار

ایک سیکنڈ کا وقت بظاہر یوں گزر جاتا ہے کہ اس کا احساس بھی نہیں ہونے پاتا، لیکن سائنسی تجربہ گاہوں میں کائنات کی پیچیدگیوں کو جاننے کے لیے یہ وقت نہایت طویل ہے۔ کائنات کے مختلف عناصر کے بارے میں جاننے اور زمین و خلا کی وسعتوں میں نئے تجربات کرنے کے لیے سیکنڈ کے ہزارویں لاکھ ویں حصے کی بھی نہایت اہمیت ہے اور سائنس دان یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں۔ علاوہ ازیں ہماری کائنات کے بیشتر اہم اور بنیادی نوعیت کے حامل مظاہر فطرت بھی انتہائی مختصر وقت میں رونما ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف وقتوں کے ماہرین وقت کے مختصرترین دورانیے کو جاننے کی تگ و دو میں تھے۔ سنہ 1999 میں ایک مصری کیمیا دان احمد زویل نے مالیکیولز کی ہئیت تبدیل ہونے کے وقت کی پیمائش کی تھی، یہ وقت بعد ازاں فیمٹو سیکنڈ کہلایا اور یہ سیکنڈ کے ایک ارب ویں حصے کا دس لاکھ واں حصہ تھا۔ یہ اب تک جانا جانے والا وقت کا مختصر ...
Business

امریکی عوام نے گزشتہ الیکشن میں غلطی کی اصلاح کرلی:میاں زاہد حسین جو بائیڈن کے انتخاب سے دنیا سکھ کا سانس لے گی، دنیابھر میں کشیدگی، تنازعات اور حقوق کی پامالیوں میں کمی آئے گی

امریکی عوام نے گزشتہ الیکشن میں غلطی کی اصلاح کرلی:میاں زاہد حسین جو بائیڈن کے انتخاب سے دنیا سکھ کا سانس لے گی، دنیابھر میں کشیدگی، تنازعات اور حقوق کی پامالیوں میں کمی آئے گی Source link