Day: November 1, 2020

Health

آپ کے دل کی صحت کے لیے شریک حیات کیسے اہم؟ جان لیں اس خبر میں

شادی شدہ جوڑوں ایک دوسرے سے بہت کچھ شیئر کرتے ہیں، جیسے گھر، بچے اور دیگر، مگر ایسے رویوں اور خطرات کے بی حصے دار ہوتے ہیں جو امراض قلب کا شکار بناسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق کے دوران محققین نے 5 ہزار سے زائد جوڑوں میں امراض قلب کے خطرات اور طرز زندگی کے رویوں کا تجزیہ کیا۔ تحقیق کے دوران امراض قلب کے خطرے کا باعث سمجھے جانے والے عناصر تمباکو نوشی، جسمانی سرگرمیوں، غذا، کولیسٹرول، بلڈپریشر، بلڈ شوگر اور جسمانی وزن کو مدنظر رکھا گیا۔ رضاکاروں کو ان کے طرز زندگی کی عادات کو مدنظر رکھتے ہوئے 3 گروپس میں تقسیم کیا گیا، جو زیادہ خطرے سے دوچار، درمیانے اور مثالی پر مشتمل تھے۔ امریکا کے برگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ ہر 5 میں سے ایک ایک جوڑے کے طرز زندگی کی عادات مثالی سمجھی جاسکتی ہیں، مگر یہ بھی حقیقت ...
Entertainment

اداکارہ عروج بٹ کونئی فلم’’مائی مس ٹیک ‘‘میںمرکزی کردارکے لئے کاسٹ کرلیا گیا فلم میں میراکردارعام روٹین سے ہٹ کرہے جومیرے پرستاروں کوضرورپسندآئے گا،اداکارہ کی گفتگو

اداکارہ عروج بٹ کونئی فلم’’مائی مس ٹیک ‘‘میںمرکزی کردارکے لئے کاسٹ کرلیا گیا فلم میں میراکردارعام روٹین سے ہٹ کرہے جومیرے پرستاروں کوضرورپسندآئے گا،اداکارہ کی گفتگو Source link