Day: October 16, 2020

Science

18 سال تک فری وائی فائی کی آفر، والدین نے بھی اٹھایا فائدہ، جانیے تفصیلات

یورپی ملک سوئٹزر لینڈ میں 18 سال تک فری وائی فائی کی آفر حاصل کرنے کے لیے والدین نے اپنی نومولود بچی کو وائی فائی کمپنی کے نام سے موسوم کردیا۔ سائٹزر لینڈ میں ‘ٹی وائی فائی’ نامی کمپنی نے آفر دی ہے کہ جو شخص اپنے نومولود بچے کا نام کمپنی کے نام پر رکھے گا۔ اسے 18 سال تک فری وائی فائی سروس دی جائے گی۔ کمپنی نے پیش کش کی ہے کہ اگر کوئی جوڑا اپنے بچے کا نام ‘ٹی وائی فیا’ یا ‘ٹی وائی فیوس’ رکھے گا۔ وہ مفت میں اٹھارہ سال تک انٹرنیٹ کی سہولت سے مستفید ہوسکے گا۔ اسی ضمن میں ایک والدین نے اپنی بچی کا نام ٹی وائی فیا رکھ دیا، یہ آفر اٹھارہ سال تک رہے گی۔ جس کے بعد والدین اگر چاہیں تو اپنے بچے کا نام تبدیل بھی کرسکتے ہیں۔ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ ٹی وائی فیا نام سن کر مجھے منفرد اور اچھا بھی لگا اسی لیے یہ نام رکھا۔ وائی فائی کمپنی کے مطابق اس آفر کے تحت بچے کے ٹی وائی فی...
Science

گوگل سرچ میں نیا مصنوعی ذہانت ٹول شامل کرنے کا اعلان

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل کے سرچ میں نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کے ٹول کو جلد شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرچ انجن میں یہ نئی تبدیلی اگلے چند ماہ یا ہفتوں میں تمام صارفین کو فراہم کی جائے گی۔ گوگل سرچ کا نیا ٹول کیا ہے؟ گوگل کے مطابق سرچ انجن میں جلد شامل ہونے والی یہ نئی تبدیلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) اور مشین لرننگ تکنیک کے ذریعے کام کرے گا جس سے صارفین کو کچھ بھی سرچ کرنے پر پہلے سے بہتر نتائج ملیں گے۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ اب گوگل پر آپ جتنی بھی غلط اسپیلنگ لکھیں گے تو اس کے باوجود بھی یہ آپ کو درست نتائج فراہم کرے گا۔ گوگل کے سرچ ہیڈ پرابھاکر رگھاون کا کہنا ہے کہ گوگل پر روزمرہ سرچ کی جانے والی چیزوں میں سے 15 فیصد کی اسپیلنگ بلکل غلط ہوتی ہیں جسے کمپنی نے کبھی بھی نہیں دیکھا ہوتا ہے اور ہم ...
Science

مقامی سطح دل کے اسٹنٹ بنانے سے ساٹھ فیصد قیمت کم ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مقامی سطح دل کے اسٹنٹ بنانے سے نہ صرف ساٹھ فیصد کی اس کی قیمت کم ہوگی بلکہ جولوگ دل کاعلاج کرانے باہرجاتے اور پھر آتے بھی نہیں ان کو بھی فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل کے اسٹنٹ بنانے سے پاکستان کوبہت فائدہ ہوگا اور مقامی طورپراسٹنٹ کی تیاری سے نہ صرف قیمت میں60فیصد کمی آئے بلکہ جو لوگ علاج کرانے باہر جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے ان کو بھی فائدہ ہوگا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکٹرومیگنیٹ کی پہلی کھیپ فیصل آبادمیں تیارہورہی ہیں، میڈ ان پاکستان کوبین الاقومی سطح پر متعارف کروایں گے، روایتی آلو مٹر بھیج کر خسارے پورے نہیں ہوسکتے، ہمارا مستقبل علم اور ٹیکنالوجی سے وابستہ ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا ہماری حکومت نے آک...