Month: July 2020

Science

پاکستان میں پب جی پرپابندی ختم، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی بیان داغ دیا, جانیے تفصیلات

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پب جی پرپابندی ختم کرنا سمجھدار اقدام ہے، مسائل کےحل کیلئے پاکستان کو ٹیک کمپنیوں کیساتھ مل کرکام کرنا چاہئے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا پاکستان میں پب جی پرپابندی ختم کرناسمجھداراقدام ہے، پابندی انتہائی قدم ہے، مستقبل میں محتاط رہناہوگا ، مسائل کےحل کیلئے پاکستان کوٹیک کمپنیوں کیساتھ مل کرکام کرنا چاہئے۔ یاد رہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پب جی گیم پر سے پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام سے پب جی کے قانون نمائندوں کی ملاقات ہوئی جس میں گیم پر بندش کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ہونے والی طویل مشاورت کے بعد پی ٹی اے نے آن لائن گیم ’پلیئرز ان...
Health

لندن میں کورونا ویکسین کےخاتمے کی تیاری، بڑی پیش رفت سامنے آگئی

ادویہ ساز برطانوی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوروناویکسین کی تیاری کے دوران مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، انسانوں پر ویکسین ٹرائل میں بھی کامیابی مل رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویکسین کمپنی ’اسٹرا زینیکا‘ کا کہنا ہے کہ وبا کے خاتمے کے لیے کوروناویکسین کی بڑے پیمانے پر انسانی آزمائش سمیت دیگر مراحل کے نتائج مثبت آرہے ہیں جو خوش آئند ہے۔ کمپنی چیئرمین پاسکل سوریوٹ کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین پراجیکٹ پر کام تیزی سے جارہی ہے اور کامیابی بھی مل رہی ہے، ویکسین کی تیاری کے آغاز سے لے کر اب تک کے تمام نتائج ہمارے پاس موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پراجیکٹ سے متعلق اب تک مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں لیکن ہمیں لگتا ہے کہ ویکسین کے کلینیکل پروگرام کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے، البتہ ویکسین کے حوالے سے دیگر امور پر بھرپور کام جاری ہے۔ کرونا ویکسین کی 60 ملین خوراک...
Health

بہت برا وقت آرہا ہے ، اگر ہماری باتوں پر عمل نہ کیا گیا تو کیا ہو سکتا ہے؟ ماہرین نے وارننگ جاری کردی

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما ڈاکٹر اشرف نظامی نے کہا ہے کہ بالکل سخت لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے تاہم یہ اقدام پہلے ہی اٹھا لیا جاتا تو بہتر ہوتا، مگر افسوس کی بات ہے کہ ہمارے بار بار توجہ دلاؤ نوٹس کے باوجود حکومت نے اس طرف کوئی توجہ ہی نہ دی۔ کورونا سے ملک میں جو تباہی ہوناتھی وہ ہوچکی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ڈاکٹرز حضرات تو چھوٹی عید پر بھی حکومت سے منت سماجت کرتے رہے کہ خدارا لاک ڈاؤن کو سخت کریں۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں مگر حکومت نے ہماری ایک نہ سنی اور اس کے بعد جو کچھ ہوا، وہ آپ کے سامنے ہے۔ اگر اب بھی عید کے موقع پر عوام نے احتیاط سے کام نہ لیا تو پھر اس کے خطرناک اثرا ت مرتب ہوں گے۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے تو کورونا وباء کو مذاق بنا کررکھ دی...
Health

مایوسی کا شکارہونے والے افراد کے لیے بُری خبر، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے بھی ہمہ وقت مایوسی کی باتیں کرنے والے لوگوں کو خبردار کردیا۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ہر وقت مایوسی کا شکار رہنے والے افراد کو بُری خبر سنادی، سائنس دانوں نے تین ہزار سے زائد لوگوں پر کی جانے والی تحقیق کے نتائج میں بتایا کہ مایوس رہنے والے لوگ جلدی مرجاتے ہیں۔ دوسری طرف خوشگوار زندگی کے حامل افراد پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ان کی عمر زیادہ نہیں ہوتی بلکہ اوسط سوچ کے حامل لوگوں کے برابر ہی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیو آئی ایم آر برگوفر میڈیکل ریسرچ انسٹیوٹ برسبین کے سائنسدانوں کی اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ہمہ وقت مایوسی کی باتیں کرتے اور شکوے شکایت کرتے ہیں انہیں دل کی بیماریوں سمیت دیگر عارضے لاحق ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ امید پرست اور اوسط سوچ رکھنے والے افراد سے دو سال جلد ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ تحقی...
Science

ترکی: پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق نیا بل منظورکرلیا

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق نیا بل منظورکرلیا ، بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی کے حوالے سے متعلق بل پاس کردیا، جس کے تحت ترک حکومتی ادارے سوشل میڈیا کی نگرانی کریں گے ۔ نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کے بڑے اداروں جیسے فیس بک اور ٹوئٹر کے لیے ترکی میں اپنے دفاتر کھولنا لازم ہو گا، نئے قانون کی رو سے سوشل میڈیا کمپنیز اپنے نمائندے تعینات کرنے کے پابند ہوں گے جن کے پاس سوشل میڈیا مواد کے حوالے سے شکایات کا اندراج کرایا جا سکے گا۔ قانون کے مطابق اگر سوشل میڈیا کے اداروں نے ایسا نہیں کیا تو اس ادارے پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے جب کہ اشتہارت بند کرنے کے علاوہ اس کی بینڈ وڈتھ میں بھی کمی کر دی جائے گی۔ بل میں کہا گیا کہ ہے کہ سوشل میڈیا اداروں کے نمائندے ا...
Health

مضرصحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ جاں بحق، سینکڑوں افراد کی حالت خراب

اردن میں مضرصحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ جاں بحق جب کہ سیکڑوں افراد کی حالت خراب ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عین البشا میں ریسٹورنٹ میں شوارما اور دیگر فاسٹ فوڈ کھانے سے 5 سالہ بچہ جان سے گیا جب کہ دیگر 700 سے زائد افراد کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پیر کی شام ریسٹورنٹ میں شوارما اور چکن روسٹ کھانے والے درجنوں افراد کو بخار ہوا اور زہرخوانی کی شکایت ہوئی۔ متاثرہ افراد کو پرنس حسین اسپتال سمیت دیگر مقامی اسپتالوں میں فوری طور پر منتقل کیا گیا جہاں ایک بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریسٹورنٹ میں فراہم کردہ کھانہ حفظان صحت کے برخلاف ماحول میں تیار کیا گیا اور مضرصحت گوشت لوگوں کو کھلا دیا گیا۔ لیب تجزیے میں یہ بات سامنے آئی کہ کھانے میں جراثیم اور دیگر مضرصحت اشیا موجود تھیں جنہوں نے...
Entertainment

عید کے موقع پرارطغرل کے ”ترگت” نجی ٹی وی شو میں شاہد آفریدی کے مہمان بنیں گے چنگیز کسکن ”ترگت الپ” نجی ٹی وی چینل کے شو میں وسیم بادامی اور شاہد آفریدی کے مہمان بنیں گے

عید کے موقع پرارطغرل کے ''ترگت'' نجی ٹی وی شو میں شاہد آفریدی کے مہمان بنیں گے چنگیز کسکن ''ترگت الپ'' نجی ٹی وی چینل کے شو میں وسیم بادامی اور شاہد آفریدی کے مہمان بنیں گے Source link
Business

دنیا اقتصادی خشک سالی کی طرف بڑھ رہی ہے: میاں زاہد حسین عالمی سطح پر پینتیس فیصد کمپنیاں دیوالیہ ہونے کا تخمینہ،پاکستان میں بڑی صنعتیں بحالی کی جانب گامزن ہیں

دنیا اقتصادی خشک سالی کی طرف بڑھ رہی ہے: میاں زاہد حسین عالمی سطح پر پینتیس فیصد کمپنیاں دیوالیہ ہونے کا تخمینہ،پاکستان میں بڑی صنعتیں بحالی کی جانب گامزن ہیں Source link