پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئی ایشیا کپ 2022 کا انعقاد پاکستان میں کیا جائے گا، جبکہ 2021 کا ایڈیشن سری لنکا میں ہوگا