پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا آغاز ہوگیا دو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا پہلا مرحلہ 13 جولائی سے پانچ اگست تک جاری رہے گا کورونا وائرس کے سبب بند دروازوں میں کھیلے گئے 5 گروپ میچز اور 29 فروری کو راولپنڈی میں بارش کی نذر ہونے والے میچ کی ٹکٹیں ری فنڈ کی جائیں گی

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *