شطرنج کے حوالے سے صوبے میں بے پناہ ٹیلنٹ پایا جاتا ہے ،اس کھیل کو جس انداز سے فروغ دینا چاہئے بدقسمتی سے اس کا فقدان رہا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کچھ کھیلوں کے علاوہ دیگر کھیلوں میں انفراسٹرکچر کی کمی پائی جاتی ہے، ہم نے چند کھیلوں پر توجہ مرکوز کی جس کے باعث دیگر کھیلوں میں ٹیلنٹ کا ضیاع ہوا،،یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ آل پاکستان شطرنج ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *