سپورٹس ڈیسک سائوتھمپٹن ٹیسٹ، ویسٹ انڈین ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 318 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ، انگلینڈ نے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان پر 15 رنز بنالئے تھے اور اسکو کالی آندھی کی اننگز کی برتری کو ختم کرنے کے لئے مزید 99 رنز کی ضرورت تھی، کریگ براتھویٹ اور وکٹ کیپر بلے باز شین ڈائورچ کی نصف سنچریاں، انگلینڈ ٹیم کپتان بین سٹوکس نے چار اور جمیز اینڈرسن نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *