سائوتھ مپٹن ٹیسٹ، ویسٹ انڈین بائولرز کی عمدہ بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 204 رنز بناکر آئوٹ، دوسرے روز خراب روشنی کے باعث کھیل ختم ہونے تک ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنالئے تھے میزبان ٹیم کی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے 147 رنز کی ضرورت تھی، کپتان بین سٹوکس نے 43 رنز بنائے، مہمان ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 اور شینن گیبریل نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *