انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کالی آندھی کو 113 رنز سے ہرا دیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر، انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز دوسری اننگز 129 رنز 3 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر کرے مہمان ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 312 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز ٹیم 198 رنز بناسکی، بین سٹوکس کو شاندار آل رائونڈر کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *